اہم خبریں

وہاڑی میں محکمہ خوراک کی کارروائی،15کروڑمالیت کی چوری شدہ گندم برآمد کرلی

وہاڑی(نیوزڈیسک)وہاڑی میں محکمہ خوراک نے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران چوری ہونیوالی گندم برآمد کرلی،تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے 2 گوداموں میں سے 15 ہزار سے زیادہ گندم بھری بوریاں غائب تھیں، خودبردکی جانیوالے گندم کی مالیت 15 کروڑ سے زیادہ ہے ،سیکرٹری فوڈ زمان وٹو نے ذمہ داروں کیخلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیدیا۔

متعلقہ خبریں