اہم خبریں

آئین شکنی پر عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئین شکنی پر عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،حافظ حمداللہ کہتے ہیں پارلیمنٹ آئین شکنی کرنے والوں کا ہاتھ روکے، عارف علوی نے انتخابات کی تاریخ کا حکم نامہ نہیں ’’سلیکشن نامہ‘‘ جاری کیا جسے مسترد کرتے ہیں،،،کہاعمران خان کی عدالتوں میں شاہانہ پیشیاں نظام عدل کا منہ چڑا رہی ہیں ۔

متعلقہ خبریں