اسلام آباد (اے بی این نیوز )نون لیگ کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان انوکھے لاڈلے ہیں ،، جب دل چاہے عدالت میں پیش ہوتے ہین ،، سرکاری ہسپتال کا بورڈ بنا کر عمران خان کی ٹانگ کا معائنہ کرانا چاہیے ، عوام کو جیل جانے کا کہہ کر خود عبوری ضمانت کرا رہے۔















