اہم خبریں

سوشل میڈیا پرسابق صوبائی وزیرصحت خیبر پختونخواکے خلاف ’’حساب دو‘‘ مہم

پشاور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر سابق صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کے خلاف حساب دو مہم شروع ہوگئی.مختلف ڈاکٹرز تنظیموں اور مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر حساب دو کے نام سے مہم چلائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر محکمہ صحت میں ہونے والی بے قاعدگیوں کے تذکرے کیے گئے ہیں۔سابق صوبائی وزیر صحت کے حامیوں نے بھی مہم کے خلاف محاز سنبھال لیا، تیمور جھگڑا بھی ڈاکٹروں کی مہم کا جواب دینے لگے۔

متعلقہ خبریں