اہم خبریں

کراچی ، ایف بی ایریا کے گھر میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے بلاک 10 میں واقع گھر میں دھماکا ہوا ہے۔علاقہ پولیس کے مطابق مذکورہ گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس نے ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ہے۔

متعلقہ خبریں