اہم خبریں

سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے مبینہ خودکش بمبار خاتون گرفتارکرلی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے ہفتہ کو بتایاکہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیاہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارخاتون سے خود کش جیکٹ برآمد کرلی۔

متعلقہ خبریں