اہم خبریں

شیخ رشید کی موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری سے متعلق شیخ رشید کی درخواست خارج کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کے موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔شیخ رشید کی طرف سے وکلاء انتظار حیدر اور سردار شہباز عدالت پیش ہوئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کی۔

متعلقہ خبریں