بھکر(نیوز ڈیسک) بھکر میں گیس لیکیج سے دھماکا، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ بھکر میں واقع دربار سردار بخش کے قریب پیش آیا ہےجس میں تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ،عمارت مکمل تباہ ،لاکھوں مالیت کا سامان نکارا ہوگیا۔















