کراچی (اے بی این نیوز) جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی نئی قیمت 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کے بعد فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان کیا تھا۔
407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیشمزید پڑھیں:















