پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور پولیس لائنز مسجد میں خود کش دھماکےسے معصوم نمازیوں کی شہادت اور قر آن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر ٹی ٹی پی کے دو دھڑوں میں تصادم، 4اہم کمانڈروں سمیت8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پشاور خود کش دھماکے میں معصوم نمازیوں کی شہادت اور قر آن پاک کی بے حرمتی پر ٹی ٹی پی کے 2دھڑوں میں آپس میں جنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4اہم کمانڈروں سمیت8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔