اہم خبریں

جی ڈبلیو ایم پاکستان نے سازگار کے ساتھ ٹینک 500 کی CKD اسمبلی کا آغاز کر دیا

جی ڈبلیو ایم پاکستان نے سازگار کے ساتھ ٹینک 500 کی CKD اسمبلی کا آغاز کر دیا، پاکستان چین کے باہر پہلا ملک بن گیا جہاں ٹینک 500 PHEV اسمبل کی جا رہی ہے۔Great Wall Motor (جی ڈبلیو ایم) نے Sazgar Engineering Works Limited کے اشتراک سے اپنی فلیگ شپ لگژری ایس یو وی، ٹینک 500 کی CKD (کَمپلیٹلی ناک ڈاؤن) اسمبلی کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کی آٹو موٹیو صنعت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس موقع پر جی ڈبلیو ایم کی پاکستان میں کامیاب پانچ سالہ موجودگی کا جشن بھی منایا گیا، جو برانڈ کے جدت، مقامی پیداوار اور پریمیم موبیلٹی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔باوقار تقریب میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ڈویژن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ عوامی جمہوریہ چین کے

قونصل جنرل، جناب سن یان بھی موجود تھے، جس سے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کی عکاسی ہوتی ہے۔
پاکستان چین کے بعد پہلا ملک ہے جہاں ٹینک 500 PHEV کی اسمبلی کی جا رہی ہے۔ یہ کامیابی جی ڈبلیو ایم کے پاکستان کی مارکیٹ پر اعتماد اور مقامی مینوفیکچرنگ میں اس کی طویل المدتی سرمایہ کاری کو ظاہر کرتی ہے۔سازگار کے ساتھ شراکت داری کے بعد سے، جی ڈبلیو ایم نے پاکستان میں تیزی سے ایس یو وی سیگمنٹ میں اپنی مضبوط پہچان قائم کی ہے۔

جی ڈبلیو ایم پاکستان کے کنٹری مینیجر، کا کہنا تھا ٹینک 500 کی CKD اسمبلی جی ڈبلیو ایم کے لیے پاکستان میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر، سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ Mian Asad Hameed، نے کہا:
جی ڈبلیو ایم کے ساتھ شراکت داری مقامی پیداوار، جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کی مینوفیکچرنگ کے ذریعے ملک کی آٹو موٹیو صنعت کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔”
چیف آپریٹنگ آفیسر، سازگار انجینئرنگ Mian Ali Hameed، کا کہنا تھا جی ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر، ہمیں پاکستان کی معاشی ترقی اور آٹو موٹیو صنعت کے ارتقاء میں کردار ادا کرنے پر فخر ہے۔”
گزشتہ پانچ برسوں میں کمپنی نے صارفین کا اعتماد حاصل کیا ہے اور HAVAL H6 جیسے عالمی شہرت یافتہ ماڈلز متعارف کروائے ہیں، جنہیں پاکستانی سڑکوں پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔جی ڈبلیو ایم پاکستان نے سازگار کے ساتھ ٹینک 500 کی CKD اسمبلی کا آغاز کر دیا، پاکستان چین کے باہر پہلا ملک بن گیا جہاں ٹینک 500 PHEV اسمبل کی جا رہی ہے

Great Wall Motor (جی ڈبلیو ایم) نے Sazgar Engineering Works Limited کے اشتراک سے اپنی فلیگ شپ لگژری ایس یو وی، ٹینک 500 کی CKD (کَمپلیٹلی ناک ڈاؤن) اسمبلی کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کی آٹو موٹیو صنعت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس موقع پر جی ڈبلیو ایم کی پاکستان میں کامیاب پانچ سالہ موجودگی کا جشن بھی منایا گیا، جو برانڈ کے جدت، مقامی پیداوار اور پریمیم موبیلٹی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
باوقار تقریب میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ڈویژن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل، جناب سن یان بھی موجود تھے، جس سے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کی عکاسی ہوتی ہے۔

گزشتہ پانچ برسوں میں کمپنی نے صارفین کا اعتماد حاصل کیا ہے اور HAVAL H6 جیسے عالمی شہرت یافتہ ماڈلز متعارف کروائے ہیں، جنہیں پاکستانی سڑکوں پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔

متعلقہ خبریں