واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں ہٹانےکاآغازکردیا،امریکی ایڈمرل نے بتا یا کہ یوایس ایس فرینک ای پیٹرسن اورمائیکل مرفی نےآبنائےہرمزکوعبورکیا۔
امریکی بحریہ کےمیزائلوں سےلیس2ڈسٹرائرتعینات کردیےہیں۔ اس بات کویقینی بنائیں گے کہ یہ آبی گزرگاہ محفوظ رہے۔ عالمی تجارت کیلئےاہم گزرگاہ کھولنے کےاقدامات تیزکردیے۔
جلدہی اس محفوظ راستےکاسمندری صنعت کیساتھ اشتراک کریں گے۔
مزید پڑھیں :پشاور سے خبر غم،کا نسٹیبل شہید،جا نئے تفصیل















