اہم خبریں

اسلام آبادمذاکرات،دو ادوار مکمل، جا نئے تیسرے دور میں کن بنیادوں پر بات ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آبادمذاکرات کے دو ادوار مکمل، پہلا بالواسطہ جبکہ دوسرا براہِ راست ہوا،۔ ذرائع کے مطابق دوسرا دور وزیر خارجہ کی موجودگی میں براہِ راست مذاکرات پر مشتمل تھا۔ مذاکرات کے بعد وفود کے درمیان ورکنگ ڈنر جاری ہے۔

اسلام آباد ٹالکس کا تیسرا مرحلہ تکنیکی مذاکرات پر مشتمل ہوگا،تیسرے دور میں اہم نکات اور طریقۂ کار پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کا مجموعی ماحول مثبت اور پیش رفت کی جانب گامزن ہے۔ فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل بتدریج آگے بڑھ رہا ہے۔ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت، تکنیکی سطح پر مزید بات چیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد مذاکرات،اقوام متحدہ کا فریقین کیلئے اہم ترین پیغام،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں