اہم خبریں

سینئر سیا ستدان ذوالفقار علی کھو سہ انتقال کر گئے

ڈی غازی خان (  اے بی این نیوز     ) ، سابق گورنر پنجاب چیف تمن کھوسہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ وہ نیشنل ہسپتال لاہور میں کافی عرصہ سے زیرعلاج تھے۔ انکا نمازہ جنازہ ڈیرہ غازیخان میں ادا کیا جائے۔ اور تدفین آبائی علاقہ بہادر گڑھ میں ہوگی۔ نمازجنازہ کااعلان کچھ دیر بعد کیا جائے

مزید پڑھیں :مذاکرات شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی،حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر بات ہو گی،نیتن یاہو

متعلقہ خبریں