اہم خبریں

8 بجے کچھ ہونے جارہا ہے،ایران پر ایسا حملہ ہو گاجو اس نے کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی نیوز چینل کو ٹیلی فون پر انٹرویو،انہوں نے کہا کہ ڈیڈ لائن تک معاہد ہ نہ ہوا تو ایران پر بڑے حملے کیے جائیں گے۔ ایران پر ایسا حملہ ہو گاجو اس نے کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا۔
ایران کے معاملے پر منصوبہ بندی کے مطابق آگےبڑھ رہے ہیں۔ ٹرمپ نے انٹرویو میں کہا کہ 8بجے کچھ ہونے جارہا ہے۔ آج مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت ہوئی تو صورتحال بدل سکتی ہے۔

مزید پڑھیں :امریکہ کا اصفہان میں مشن نا کام،ایرانی افواج نے امریکی فوجیوں کو بھگا دیا

متعلقہ خبریں