کراچی ( اے بی این نیوز )سونا 3ہزار روپے سستا ہوگیا ،فی تولہ سونا 4 لاکھ88ہزار 462 روپےپرآگیا ۔ دس گرام سونےکی قیمت 2572روپے کی کمی سے 4 لاکھ 18ہزار777روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں30ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 4657ڈالرپرآگیا۔
فی تولہ چاندی50روپے کی کمی سے 7,744روپے پر مستحکم رہی۔ دس گرام چاندی کی قیمت بھی 6,639روپے پر برقرار رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی72.60 ڈالرپرمستحکم رہی۔
مزید پڑھیں : ا پریل میں سردی،کوہ سفید نے چاندی کی چادر اوڑھ لی















