اہم خبریں

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے امیدوار کا حتمی اعلان،جا نئے کس کی نامزدگی کی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز     ) سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کا حتمی اعلان کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے نامزدگی مکمل کر دی ہے۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مشاورت اور اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جس کی صدارت سہیل خان آفریدی نے کی۔

پارٹی اعلامیے کے مطابق پہلے زیر غور ناموں میں تبدیلی کرتے ہوئے مراد سعید کی جگہ عرفان سلیم کو سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو پارٹی کے اندرونی مشاورتی عمل کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے جس میں مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں :پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ ردوبدل کے بعد مارکیٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں