اہم خبریں

ٹرمپ نے نیا محاذ کھول لیا،اپنے ہی اتحادی یورپ کو دھمکی دے دی،جا نئے کیا ہو نے جا رہا ہے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ہرمز اتحاد میں شامل نہیں ہوتے تو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی۔ اس بیان نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے اور یورپی دارالحکومتوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہرمز اتحاد کا مقصد خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے، خاص طور پر آبنائے ہرمز جیسے حساس راستے پر، تاہم یورپی ممالک کی جانب سے محتاط رویہ اپنایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں :دبئی میں کارراوئی، جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں