اہم خبریں

ایران کے سپریم لیڈر کا نیا اور سخت ترین پیغام آگیا، جا نئے کیا ،امریکہ، اسرائیل کے ہو ش اڑ گئے

تہران (اے بی این نیوز    )مجتبیٰ خامنہ ای کے حالیہ بیان کے مطابق ایران اپنی سابقہ قیادت آیت اللہ خمینی کی پالیسیوں پر عمل جاری رکھے گا اور امریکا و اسرائیل کے خلاف مزاحمتی مؤقف برقرار رکھا جائے گا، جس سے خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں :پٹرول بم تیار،اتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے ،سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے،جا نئے فی لٹر قیمت

متعلقہ خبریں