اہم خبریں

ایوان صدرمیں اجلاس،لاک ڈائون کا نفاذ؟کیا چاروں صوبے متفق ہو گئے،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( ندیم چوہدری   ) ایوان صدرمیں صدر مملکت کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں ذرائع کے مطابق لاک ڈاؤن کے نفاذکافیصلہ نہیں ہوسکا۔

تمام صوبے لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں ہیں۔ کسی بھی صوبے نے لاک ڈاؤن کی سفارش نہیں کی ۔ وفاق اورصوبوں کےدرمیان پیٹرول سبسڈی پرمزیدمشاورت جاری ہے۔

مزید پڑھیں :ایرا ن کی بغداد ائرپورٹ پرامریکی سفارتی مرکز کےخلاف کارروائی،جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں