اہم خبریں

ایرا ن کی بغداد ائرپورٹ پرامریکی سفارتی مرکز کےخلاف کارروائی،جا نئے تفصیل

بغداد (اے بی این نیوز       )مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب ایران کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق حملے میں امریکی سفارتی مرکز کو نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر جانی نقصان یا بڑے پیمانے پر تباہی کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں حادثہ، ایک قیمتی جان گئی،دوسرے کی حالت تشویشناک

متعلقہ خبریں