اہم خبریں

چار فریقی اجلاس کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کچھ ہی دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ حالیہ چار فریقی اجلاس اور خطے میں جاری امن مشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کریں گے۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے درمیان ہونے والی مشاورت کے اہم نکات اور فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار علاقائی صورتحال، سفارتی کوششوں اور کشیدگی کم کرنے کیلئے کیے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے۔توقع ہے کہ وزیر خارجہ خطے میں امن کے قیام کیلئے مشترکہ حکمت عملی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے بھی میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں :ایرانی سپریم لیڈر کا نیا پیغام آگیا،جا نئے کیا کہا

متعلقہ خبریں