اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت کی ہفتہ میں دو دن سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویز ،سمارٹ لاک ڈاؤن ہر ہفتہ دن بارہ بجے سے اتوار رات بارہ بجے تک نافذ کرنے کی سفارش، شادی بیاہ سمیت تمام کمرشل سرگرمیاں روکنے ،کاروباری مراکز اوردفاتر بھی بند رکھنے کی تجاویز ،ابتدائی طور پر سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ چار اپریل سے شروع کرنے کی سفارش،وفاق نے تجاویز صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتوں کو بھجوا دیں، صوبوں کی رضا مندی کے بعد وفاقی حکومت باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
مزید پڑھیں :امریکا کی آبنائے ہرمز اور خارگ جزیرے پر قبضہ کی تیاری















