اہم خبریں

اہم ترین۔۔ امریکہ کی فضائی کے بعد زمینی جنگ کی تیاری،جدید اسلحہ سے لیس3500 فوجی خطے میں پہنچ گئے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) امریکہ کی جانب سے فوجی موجودگی میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جہاں ایران کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کے خدشات کے دوران مزید امریکی فوجی خطے میں پہنچ گئے ہیں۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق ایک بحری جنگی جہاز کے ذریعے تقریباً 3500 فوجی خطے میں منتقل کیے گئے ہیں، جن کے ساتھ جنگی طیارے اور جدید تکنیکی آلات بھی موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ اقدامات خطے میں آپریشنل تیاری اور فوری ردعمل کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے میں سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ امریکہ کی جانب سے صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں :ایران نے اسرائیل کی چیخیں نکال دیں، میزائلوں کا بوچھاڑ، بین گوریان ائیرپورٹ کو نشانہ بنا دیا، حیفہ میں دفاعی نظام کو اڑا دیا،ریڈار تباہ

متعلقہ خبریں