اہم خبریں

حکومت کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے دائرہ کار میں غیر ملکی شہریوں، کمپنیوں اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو روشن ڈیجیٹل اور حکومتی سکیورٹیز سمیت نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی۔

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے سرمایہ کار پاکستان میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور ملک کے معاشی مستقبل کا حصہ بنیں۔

مزید پڑھیں۔اسرائیل میں فضائی حملے کی وارننگ، سائرن بجنے کی اطلاعات

متعلقہ خبریں