اہم خبریں

ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، 59 فیصد امریکی عوام غیر مطمئن

واشنگٹن(اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جہاں ایک حالیہ سروے کے مطابق 59 فیصد امریکی شہریوں نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے سابق صدر کی پالیسیوں اور مجموعی کارکردگی پر تنقید کی، جس کے نتیجے میں ان کی عوامی حمایت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔سروے نتائج کے مطابق صرف محدود تعداد میں افراد نے ان کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا، جبکہ اکثریت نے ان کے فیصلوں اور طرز حکمرانی پر عدم اعتماد ظاہر کیا۔

مزید پڑھیں :امریکی فوجیوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے ، پاسداران انقلاب کا اعلان

متعلقہ خبریں