اہم خبریں

28 مارچ رات کو بجلی بند رکھنے کی ہدایت،جا نئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور 2026 منایا جائے گا، جس کا مقصد توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہفتہ کی رات 28 مارچ بروز ہفتہ رات 8:30 سے 9:30 بجے تک غیر ضروری بجلی بند رکھنے کی ہدایت

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اداروں کو بھی اس عالمی مہم میں بھرپور شرکت کی ہدایت دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری برقی قمقمے بند کرنا نہ صرف توانائی بچانے میں مدد دے گا بلکہ ماحولیاتی ذمہ داری کے شعور کو بھی اجاگر کرے گا۔

مزید پڑھیں :ایران کو کمزور سمجھنا غلطی، ٹرمپ کے حیران کن اعترافات اور بڑے دعوے

متعلقہ خبریں