اہم خبریں

ایران نے امریکی جنگی طیارہ ایف 18 مار گرایا

تہران (اے بی این نیوز    )ایران نے امریکی ایف 18 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی طیارے کو ہدف بنایا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملکی دفاع کے تحت کیا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

دوسری جانب اس دعوے پر امریکی حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
سینٹ کام کی ایران کے ایف 18مارگرانے کی تردید
ایران کا امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18مار گرانے کا دعویٰ جھوٹا ہے.

مزید پڑھیں :سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی میں مزید اضافہ

متعلقہ خبریں