اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
لندن برینٹ خام تیل کی قیمت4.10فیصد کمی سے 100.50ڈالر فی بیرل پر آگئی
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3.68فیصد کم ہو کر 88.88ڈالر فی بیرل ہو گئی
مزید پڑھیں :امریکہ پر بھروسہ نہیں،کو ئی مذاکرات نہیں ہو رہے، ایرانی وزارت خارجہ















