کراچی(اے بی این نیوز) آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران مطلع جزوی ابرآلوداورکہیں کہیں بارش اور بوندا باندی کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔
اس کے علاوہ کم سے کم درجہ حرارت 24.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے۔
مزید پڑھیں۔ممکنہ جنگ بندی کے امکانات پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی















