اسلام آباد (اے بی این نیوز) جے ڈی وینس کے بارے میں امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں، جہاں ایران سے متعلق ممکنہ مذاکرات کے سلسلے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔
رپورٹس کے مطابق وہ اسرائیل کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں سفارتی سطح پر مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی۔
پاکستان اس وقت ایک نیوٹرل ثالث کے طور پر خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جے ڈی وینس, پاکستان سفارتکاری, ایران مذاکرات, امریکا پاکستان تعلقات, مشرق وسطیٰ کشیدگی, عالمی سیاست, اسلام آباد, تازہ ترین خبریں
مزید پڑھیں :جرمنی نے امریکہ کی ایران کے خلاف کارروائیوں کی کھلی مخالفت کر دی















