راولپنڈی (اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا، جہاں جیل ذرائع کے مطابق ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرائی گئی۔
ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی اور تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا اور ملاقات خوشگوار ماحول میں مکمل ہوئی۔
یہ ملاقات معمول کے جیل طریقہ کار کے تحت کرائی گئی، جس میں اہل خانہ کو مخصوص دنوں میں قیدی سے ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے۔
اڈیالہ جیل, بانی پی ٹی آئی, بشریٰ بی بی, راولپنڈی, پاکستان سیاست, جیل ملاقات, تازہ ترین خبریں
مزید پڑھیں :سونا ،چاندی اپ ڈیٹ، جا نئے فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا















