سری نگر (اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر میں سیاسی انتقام کی ایک اور مثا ل، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے آواز دبانے کی کوششیں ،مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی خصوصی عدالتنے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو دہشت گردی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اسی مقدمے میں ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین کو بھی سزا سنائی گئی ہے، جنہیں 30، 30 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ آسیہ اندرابی ماضی میں دختران ملت کی سربراہ رہ چکی ہیں۔
مزید پڑھیں :مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،ہزاروں پروازیں منسوخ، اہم فضائی روٹس عارضی طور پر بند















