یروشلم (اے بی این نیوز ) اسرائیلی وزیردفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں اگلے ہفتے مزید شدت اختیار کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی سینئرقیادت کو نشانہ بنانے کے لیے موجودہ حملے جاری رکھے جائیں گے اور ایران سے تمام ممکنہ خطرات ختم ہونے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔ ان کے مطابق اسرائیل اپنی سلامتی اور خطے میں استحکام کے لیے ہر اقدام اٹھانے پر تیار ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی رہائی کیلئے سہیل آفریدی کا اہم پیغام جاری،جا نئے کیا















