ریاض ( اے بی این نیوز ) امریکی سفارتخانہ کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے ہدیات دی ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی کمرشل فلائٹس کے ذریعے ملک چھوڑ دیں۔
ریاض:سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ریاض،جدہ اور دمام کے ایئرپورٹس فعال ہیں۔ریاض:سعودی عرب کی وارننگ سسٹم کی ہدایت پر عمل کریں۔
مزید پڑھیں :قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کے بڑے گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے،صدر ٹرمپ















