اہم خبریں

اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ ،عرب اور اسلامی ممالک کے مشاورتی اجلاس کے اعلامیے میں خطے پر ایرانی حملوں کی پُر زور مذمت ،اعلامیہ کے مطابق ایران خلیجی ممالک کے سول انفرا اسٹرکچر ،ہوائی اڈوں، تیل تنصیبات،سفارتخانوں اورعوامی مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے، حملے کسی صورت جائز نہیں، اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے مطابق خلیجی ریاستوں کو دفاع کا حق حاصل ہے،اعلامیے میں کہا گیا ایران خطے کے امن اور استحکام کو یقینی بنائے، آبنائے ہرمز کو محفوظ بنائے اور عالمی تجارت میں خلل پیدا نہ کرے،مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر عرب اوراسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کااجلاس،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شرکت ، پاکستان نے تمام ممالک پر حملوں کے خاتمے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں :ایران نے اسرائیل پر کلسٹر میزائل داغ دیئے

متعلقہ خبریں