اسلام آباد ،راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آئی ایٹ فور سٹریٹ 85-B جامع مسجد نور مدینہ میں نماز عید 7:45 بجے، پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی خطاب کریں گے
اسلام آباد،جناح گارڈن جامع مسجد نور مصطفیٰ میں نماز عید 7:45 بجے، پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم جلالی امامت کریں گے
راولپنڈی،مورگاہ جامع مسجد سیدہ آمنہ میں نماز عید 7:45 بجے، مولانا حسنات احمد صابری خطاب کریں گے
اسلام آباد، جی 14/4 جامع مسجد عثمان غنی میں نماز عید 7:30 بجے، علامہ مفتی رفیق احمد شاکر امامت کریں گے
اسلام آباد، جی 13/3 مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا فتح خان چشتی خطاب کریں گے
اسلام آباد، جناح گارڈن جامع مسجد ابراہیم میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا کاشف اشرف توحیدی امامت کریں گے
اسلام آباد، جی 14 چونگی 26 مرکزی ادارہ گلشن مصطفیٰ میں نماز عید 7:45 بجے، مفتی محمد ارسلان شبیر جلالی خطاب کریں گے
اسلام آباد، چوچا شیخاں جامع مسجد غلامان شیخ احمد جی میں نماز عید 8 بجے، مولانا سلیم ہزاروی امامت کریں گے
اسلام آباد، شکریال محمدی کالونی جامع مسجد محمدی میں نماز عید 7:30 بجے، مفتی مشاہد حسین عباسی خطاب کریں گے
راولپنڈی، شاہین ٹاؤن جامع مسجد گلزار مدینہ میں نماز عید 7:45 بجے، مفتی توحید احمد ہزاروی امامت کریں گے
اسلام آباد،آئی ایٹ تھری کچنار پارک جامع مسجد انوار مدینہ میں نماز عید 8 بجے، مولانا محمد وجیہ الحسن جلالی خطاب کریں گے
اسلام آباد، پھلگراں جامع مسجد قادریہ میں نماز عید 8 بجے، مولانا عبدالشکور جلالی امامت کریں گے
اسلام آباد،جی ٹین فور جامع مسجد انوار الخیر میں نماز عید 8 بجے، قاری محمد آصف سہیل خطاب کریں گے
اسلام آباد، ڈی 12/4 جامع مسجد صدیقیہ قادریہ میں نماز عید 7:15 بجے، مولانا احمد رضا جلالی امامت کریں گے
اسلام آباد،کرال جامع مسجد غوثیہ زایدیہ میں نماز عید 7:30 بجے، مفتی وقاص احمد نقشبندی خطاب کریں گے
اسلام آباد، علی پور کھوکھر مارکیٹ مرکزی جامع مسجد عثمان غنی میں نماز عید 8 بجے، پروفیسر مولانا طارق صدیقی امامت کریں گے
اسلام آباد: بہارہ کہو جامع مسجد رحمۃ العالمین میں نماز عید 7:30 بجے، مفتی فدا حسین جلالی خطاب کریں گے
راولپنڈی،جامع مسجد حنفیہ رضویہ میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا خواجہ کلیم الحق قادری امامت کریں گے
اسلام آباد، آئی 16/4 مرکزی جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر میں نماز عید 7:30 بجے، علامہ محمد شہزاد جلالی خطاب کریں گے
اسلام آباد،بنی گالہ گرین جامع مسجد گلزار مدینہ میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا محمد رضا الاسلام جلالی امامت کریں گے
اسلام آباد، نیو چھاپر چراہ جامع مسجد قباء میں نماز عید 7:45 بجے، حافظ سعید احمد قادری خطاب کریں گے
اسلام آباد، نارتھ بنی گالہ سنجالیاں جامع مسجد سیدنا عثمان ذوالنورین میں نماز عید 7:30 بجے، مفتی محمد ذیشان حسن رضوی امامت کریں گے
اسلام آباد، جی ایٹ ون جامع مسجد محمدیہ رضویہ میں نماز عید 7:45 بجے، مولانا محمد احسان عظیم خطاب کریں گے
راولپنڈی، ڈھوک نور جامع مسجد مدینہ میں نماز عید 7:30 بجے، مفتی اظہر الدین رضوی امامت کریں گے
راولپنڈی،مورگاہ جامع مسجد الامین میں نماز عید 7 بجے، مفتی آفتاب احمد صابری خطاب کریں گے
اسلام آباد،بارہ کہو ڈھوک موہری جامع مسجد المحبوب یسین میں نماز عید 7:45 بجے، مولانا محمد عرفان چشتی امامت کریں گے
اسلام آباد، ریور گارڈن جامع مسجد نور مدینہ میں نماز عید 6:45 بجے، مولانا اسد علی خان رضوی خطاب کریں گے
راولپنڈی،ڈھوک غلام علی جامع مسجد فیضان مصطفیٰ میں نماز عید 7 بجے، مفتی رمضان رسول امامت کریں گے
اسلام آباد، آئی 14/4 جامع مسجد محمد بلال مہر میں نماز عید 7:15 بجے، مولانا محمد شفاقت قریشی خطاب کریں گے
اسلام آباد، جی 14/1 جامع مسجد پیغام مصطفیٰ میں نماز عید 7 بجے، مفتی ایوب جلالی امامت کریں گے
اسلام آباد،سہالہ جامع مسجد صدیقیہ غوثیہ میں نماز عید 7:45 بجے، مولانا علی حسن جلالی خطاب کریں گے
اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن فیز 7 جامع مسجد محمد سرور میں نماز عید 7:15 بجے، مولانا سجاد قادری امامت کریں گے
اسلام آباد: بری امام مسلم کالونی مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ میں نماز عید 7:50 بجے، علامہ محمد افضل قادری خطاب کریں گے
راولپنڈی،نیو چاکرہ مرکزی جامع مسجد اللہ والی میں نماز عید 7:45 بجے، علامہ افتخار اشرف امامت کریں گے
راولپنڈی،ڈھوک چوہدریاں جامع مسجد عمر فاروق میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا خطیب الرحمن ہاشمی خطاب کریں گے
اسلام آباد،جناح گارڈن جامع مسجد گلزار مدینہ میں نماز عید 7:30 بجے، مولانا محمد عثمان رضا امامت کریں گے
مزید پڑھیں :ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر حملہ،جا نئے تفصیل















