اہم خبریں

جنگ کی آگ ابوظہبی تک پھیل گئی، شاہ فیلڈ میں ڈرون حملہ،آگ لگ گئی

ابوظہبی ( اے بی این نیوز     ) ابوظہبی کے علاقے شاہ فیلڈ میں ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے حکام سرگرم ہیں۔ ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق حکام آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اور خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔

ذرائع کے مطابق، حالیہ کشیدگی میں متحدہ عرب امارات میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ کویت میں 6، اومان میں 3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان سے گئے ہیں۔ ایران میں امریکی اور اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 1444 افراد شہید اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں :5000 روپے کیش عیدی حا صل کریں ، جانئےاپلائی کرنے کا طریقہ

متعلقہ خبریں