اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایت دی ہے۔ اس فیصلے کے مطابق وفاقی محکموں کو کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی چھٹیوں سے پہلے ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا کی جائیں۔ متعلقہ محکموں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے عمل کو فوری طور پر شروع کر دیا ہے تاکہ اہلکاروں کو عید کے موقع پر مالی سہولت میسر ہو۔
مزید پڑھیں :ایران کیخلاف جنگ،امریکہ کا بڑا اتحادی ٹو ٹ گیا،جا نئے اس نے کیا اعلان کیا















