اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے لیے سینیٹ کے لیے نو کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کی خبریں سامنے آئیں جبکہ ن لیگ کی وزیر اعلیٰ کے لیے گیارہ ارب روپے کا طیارہ خریدا گیا۔ حکومتی اہلکاروں پر تنقید کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمران عوام کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کر رہے ہیں اور غریب عوام پر پٹرول کی قیمتیں بم کی طرح گرا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں :موسم کیسا رہے گا،کل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان















