دہلی ( اے بی این نیوز ) بھارتی پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی نےپیشین گوئی کی ہے کہ ایران سے متعلق جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، عرب ممالک سمیت تقریباً 13 ممالک کا اتحاد بنے گا اور چین ایک بڑی سپر پاور کے طور پر ابھرے گا۔ اس کے ساتھ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ اتحاد بھارت کے خلاف مضبوط طاقت بن جائے گا۔
یہ وہ بھارتی پنڈت ہے جس کی زیادہ تر پیشن گوئیاں درست ہوئی ہیں یہ بتارہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کو لیڈ کریں گے عرب ممالک کو ملاکر 13 ممالک کا اتحاد بنے گا ۔ چائنہ سپر پاور بن کر سامنے آئے گا ۔ اوریہ سب مل کر انڈیا کی بجائیں گے pic.twitter.com/WrNFDx3Oeq
— Junaid Baloch (@kalmatiJD) March 13, 2026
مزید پڑھیں :کل سے 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان















