اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2,800 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپےکا ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2,401 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے رہ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 28 ڈالر کمی کے بعد 5,144 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔
مزید پڑھیں۔سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ انتقال کرگئے















