اہم خبریں

ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا

تہران ( اے بی این نیوز     )ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی برقرار ہے اور ایران کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں۔

ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے امریکہ کو چیلنج دیا ہے کہ اگر وہ آبنائے ہرمز سے جہاز نکال سکتا ہے تو آ کر دکھائے، اور کہا کہ ایران نے ابھی تک اپنی مکمل عسکری صلاحیت ظاہر نہیں کی ہے۔

پاسداران انقلاب نے ایک امریکی فوجی یا تیل بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کے دعوے بھی کیے ہیں جن میں آگ لگنے کی بات کی گئی، لیکن یہ دعوے امریکی یا آزاد ذرائع سے تصدیق شدہ نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں :مری میں پتریاٹہ چیئرلفٹ کا عیدالفطر شیڈول سامنے آگیا

متعلقہ خبریں