قلات ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق
زلزلے کی شدت 4.6اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ،
زلزلے کا مرکز قلا ت سے جنوب مشرق میں 27 کلومیٹر دور تھا۔