اہم خبریں

ٹی 20ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

کلکتہ ( اے بی این نیوز)ٹی 20ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل
نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو9وکٹوں شکست دے دی
نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

مزید پڑھیں :با با وانگا کے بعد ایک اور جیو پولیٹیکل ماہر کی دو پیشین گوئیاں سچ ثابت،تیسری بھی حقیقت کا روپ دھارنے کے قریب ،جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں