اہم خبریں

سونامزید 10000 روپے سستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملکی اوربین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھرسوناسستاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 100 ڈالر سستا ہوکر 5172 ڈالر پر آ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 10000 روپے سستا ہوکر 539962 روپے پر آگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 8573 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 462930 روپےکاہوگیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی

چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑ ھ کر 9004 روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

متعلقہ خبریں