تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نےامریکی و اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف جنگی حکمت عملی واضح کردیایران کا مقصد جنگ کو طول دے کرامریکہ پر سیاسی و عسکری دباؤ بڑھانا ہے،پروفیسر ولی نصرتہران نےمشرق وسطیٰ کے وسیع علاقے میں سینکڑوں میزائلز اور ڈرونز فائر کیےایران نے امریکہ کے اتحادی ممالک پرحملوں کا دائرہ وسیع کردیا،ایرانی حکمت عملی سے امریکی فوجی واقتصادی لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے،ایران کی حکمت عملی ہے کہ امریکہ طویل جنگ میں سیاسی و عوامی حمایت کھودے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا















