اہم خبریں

ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی 35پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،نیپرا کے مطابق
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔
اضافے کا اطلاق مارچ سے مئی 2026کے 3ماہ کیلئے ہوگا۔
مزید پڑھیں :ایران کا دبئی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

متعلقہ خبریں