اہم خبریں

قومی احتساب بیورو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقیاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )قومی احتساب بیورو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقیاں۔ نیب کے 48اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹرز بنا دیا گیا۔
ترقی پانے والوں ڈپٹی ڈائریکٹر رمشا خان۔ گل انور برتھ شامل۔ مستنصر نیازی۔ عصمت باجوہ اور احسن ارشد بھی ڈپٹی ڈائریکٹر بن گئے۔ چیئرمین نیب نے ترقیوں کی منظوری دی۔
منظوری کے بعد نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں :گلگت بلتستان حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر اہم فیصلے

متعلقہ خبریں