اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی دارلحکومت میں کتے کے قتل کا مقدمہ درج۔مقدمہ کتے کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا۔کتے کے قتل کے مقدمے میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا۔ملزمان نے میرے کتے کو زنجیر اور لاتوں سے مارا۔

کیس پر(کتے) کو شدید زخمی میں ہسپتال لے کر گیا جہاں اس کی موت ہوئی،مقدمہ متن ملزمان اس سے قبل بھی کتاں پر تشدد کر چکے ہیں، مقدمہ متن
مزید پڑھیں۔ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی ڈرون حملہ، تہران اور تل ابیب میں شدید بمباری جاری















